Advertisement

آصف زرداری سندھ کے پیسے چوہدری شجاعت کو دیکر دبئی فرار ہوگئے، حلیم عادل

حلیم عادل شیخ

قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ آصف زرداری سندھ کے پیسے چوہدری شجاعت کو دیکر دبئی فرار ہوگئے ہیں۔

 آصف زرداری کے اچانک دبئی فرار ہونے پر قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ زرداری صاحب کے  اچانک فرار ہونے کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں۔

حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ پورا صوبہ ڈوبا ہوا ہے اور زرداری صاحب ریکوری کرنے چلے گئے ہیں، جن کے ایجنٹ بن کر زرداری صاحب پاکستان میں کام کررہے ہیں شاید ان سے ہدایات لینے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر ککڑی کل ذبح ہوگئی تو آصف زرداری واپس نہیں آئیں گے اور اگر ککڑی بچ گئی رو دوبارہ اپنا گند پہیلانے واپس آئیں گے۔

حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ آصف زرداری سندھ کے پیسے چوہدری شجاعت اور لوٹوں کو دیکر دبئی فرار ہوگئے ہیں یا پھر وہ اپنے بیرونی آقاؤں سے مزید امداد لینے کے لیے بھی دبئی جاسکتے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ آصف زرداری کا اس موقع پر دبئی جانا کئی سوالات کو جنم دے رہا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: آصف علی زرداری کی اچانک دبئی روانگی، ذرایع

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version