Advertisement

سیاسی لیڈر شپ اور حکومت کو سنجیدگی سے سوچنا ہوگا، امیر حیدر ہوتی

امیر حیدر ہوتی

امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ سیاسی لیڈر شپ اور حکومت کو سنجیدگی سے سوچنا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق اے این پی کے مرکزی نائب صدر امیر حیدر ہوتی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی ورکنگ کمیٹی میں حصوصی اجلاس طلب کیا جبکہ آج اے این پی کا 36واں یوم تاسیس بھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سیاست میں اتنی تلخیص نہیں دیکھی جتنا کچھ سالوں میں دیکھ رہا ہوں، سیاسی اختلافات ہوتے تھے اب لوگ سیاست کے نام پر ایک دوسرے قتل کر دیتے ہیں۔

اے این پی کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سیاست بدنام اور داغدار بھی ہو گئی ہے، سیاسی لیڈر شپ اور حکومت کو سنجیدگی سے سوچنا ہوگا۔

امیر حیدر ہوتی کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم اپنے سیاسی معاملات عدالتوں میں لے گئے ہیں یہ ناکامی سیاسی جماعتوں کی ہے جبکہ ہمیں رولز آف دی گیم بنانے ہونگے کسی پارٹی کے لیے نہیں بلکہ جمہوریت ،آئین و قانون کی بالادستی کے لیے بنائے۔

Advertisement

اے این پی کے مرکزی نائب صدر امیر حیدر ہوتی کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سنجیدہ  ہے تو آئے بیٹھ جائیں اور الیکشن اصلاحات کریں، ہم سمجھتے ہیں الیکشن ریفارمز کے بغیر انتحابات پر اعتراضات ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version