Advertisement

ملک میں اس وقت شدید لوڈ شیڈنگ اور معاشی بدحالی ہے، سراج الحق

سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت شدید لوڈ شیڈنگ اور معاشی بدحالی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں کی وجہ سے درجنوں افراد کی اموات اور لاکھوں کا نقصان ہوچکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں اس وقت شدید لوڈ شیڈنگ اور معاشی بدحالی ہے لیکن پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کو ان مسائل کا کوئی ادراک نہیں ہے، سیاسی کشمکش جاری ہے، 2018 کا الیکشن متنازعہ تھا، اس وقت سے ابتک حالات خراب ہیں۔

سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی نے باہمی لڑائی خود حل کرنے کی بجائے ہمیشہ راولپنڈی کی طرف دیکھا ہے، کبھی پی ڈی ایم نے فوج پر الزامات لگا کراسے متنازع بنایا تو کبھی پی ٹی آئی کی طرف سے یہ کیا گیا۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ اب عدالتوں کو متنازعہ بنا دیا گیا، سوشل میڈیا پر عدلیہ کیخلاف باتیں ہورہی ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے تنازعہ پر پھر پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی عدالت میں ہیں۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
استنبول مذاکرات، وزارتِ خارجہ نے افغان تعلقات پر حقائق دنیا کے سامنے رکھ دیے
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، مسلح افواج کے سربراہوں کی تقرری پر آئینی ترمیم کی منظوری
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026ء کے انتظامات پر معاہدہ طے پا گیا
‏افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے
کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version