امریکی شخص نے چیونگم ریپرز سے دنیا کی لمبی ترین زنجیر بناڈالی

دنیا میں ایسے لوگوں کی کوئی کمی نہیں جو اپنے کارناموں سے سب کو حیران کر دیتے ہیں۔
ایسے ہی ایک امریکی شخص نے چیونگ گم کے ریپر سے دنیا کی سب سے لمبی زنجیر بنا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
عام طور پر ہم چیونگ سے غبارے ہی بناسکتے ہیں لیکن کیرے نامی امریکی شہری نے ببل گم کے ریپرکو پھینکنے کے بجائے جمع کیا اور پھر کافی محنت سے دنیا کی سب سے بڑی زنجیرتیار کی جوکہ ایک منفرد کارنامہ ہے۔
گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ اکیڈمی کے مطابق کیرے نے 32 ہزار 555 میٹر لمبی چین بنا کر اپنا نام ورلڈ ریکارڈ میں درج کرالیا ہے۔
ویڈیو دیکھیں
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

