میرا بھارتی سپر اسٹار سے شادی کی خواہشمند؟ نام جان کر آپ بھی حیران ہو جائینگے

پاکستان فلم انڈسٹری کی مقبول اور سوشل میڈیا پر ہر وقت زیر بحث رہنے والی اداکارہ میراجی کو خبروں میں ان رہنے کا فن آتا ہے ۔
حال ہی میں عید کے موقع پر ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں میرا نے شرکت کی اور دوران انٹرویو شادی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر جواب دیا کہ بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان دنیا کے بہت بڑےفلم اسٹار ہیں اور اگر وہ انہیں شادی کی پیش کش کریں گے تو وہ انہیں منع نہیں کر سکیں گی وہ ان کے ساتھ شادی کرلیں گی۔
ایک اور سوال کے جواب میں میرا نے بتایا کہ اگر انہیں موقع ملتا تو وہ اداکار ریمبو سے ضرور شادی کرتیں۔
شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ انہوں نے تاحال شادی نہیں کی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News