Advertisement

اطلاعات ہیں ڈپٹی اسپیکر کسی بھی وقت ملک سے بھاگ سکتے ہیں، عثمان ڈار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ اطلاعات ہیں ڈپٹی اسپیکر کسی بھی وقت ملک سے بھاگ سکتے ہیں۔

عثمان ڈار نے بول کی ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر ہائی الرٹ رہے۔

انہوں نے کہا کہ دوست مزاری کے خلاف غیرآئینی رولنگ پر آرٹیکل 6 لگے گا، عمران خان جعلی رپورٹس بناکر ملک سے باہر نہیں بھاگے، قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔

پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا کہ مریم نواز کو پنجاب ضمنی الیکشن کے بعد نیند نہیں آرہی، یہ ہمیشہ بوٹ پالش کیلئے تیار رہتے ہیں۔

عثمان ڈار نے مزید کہا کہ این آر او ٹو دے کر ووٹ کوعزت دو بیانیے کا سودا کیا گیا، این آر او ٹو دے کر 1100ارب کے کیسز معاف کیے گئے، ماضی میں نواز شریف نے اداروں کے خلاف بیانات دیئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل؛ شہر قائد میں تیز خشک ہوائیں چلنے کا امکان
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version