Advertisement

عمران خان سے کہنا چاہتے ہیں وہ خط دکھا دیں، عبدالقادر پٹیل

قادر پٹیل

وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ عمران خان سے کہنا چاہتے ہیں وہ خط دکھا دیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جتھوں کی سیاست تنزلی کا شکار ہوجاتی ہے، عمران خان سے کہنا چاہتے ہیں وہ خط دکھا دیں۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں پمز میں خاتون کی ہلاکت کا نوٹس لیا تھا، پمزمیں ایک خاتون جاں بحق،2 کی حالت تشویشناک ہے، گزشتہ حکومت نے پمز کو آزاد ادارے کی حیثیت دی۔

  عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ کوہسار بلاک میں ڈسپنسری وقت کی اہم ضرورت تھی، 3 ہزار افراد کو ابتدائی طبی امداد کی سہولت دستیاب ہو گی، صحت سہولت کارڈ سے متعلق خبیرپختونخوا حکومت کو خط لکھا تھا۔

   وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ جو الزام کے پی حکومت لگا رہی ہے وہ سمری عمران خان منظورکر کے گئے تھے، پی ٹی آئی نے سرکاری اسپتالوں کو آزاد کیا تھا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ حکومت پمزاسپتال میں ایف ایم ٹی آئی کاقانون واپس کرنےجارہی ہے، پمز حادثے میں کوئی کوتاہی نظر آئی تو کریمنل کارروائی ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کرغزستان معاملہ: وفاقی حکومت کےمفت ٹکٹ کےدعوے جھوٹے ثابت ہوئے، بیرسٹر سیف
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر تمام صحافتی تنظیموں کو مدعو کر لیا، عظمیٰ بخاری
ملتان، این اے 148میں ضمنی الیکشن، پولنگ کا عمل ختم ، ووٹوں کی گنتی جاری
ایوان صدر کا کرغزستان میں پُرتشدد صورتحال پر تشویش کا اظہار
پیپلز بس سروس کی بسوں کے ٹائر خراب ہونے کی وجہ سامنے آ گئی
جماعت اسلامی کے غزہ ملین مارچ کے لیے تمام تیاریاں مکمل
Next Article
Exit mobile version