لاہور ایئرپورٹ کے مرکزی رن وے کا افتتاح آج کیا جائیگا

گزشتہ کئی ماہ سے زیر تعمیر رہنے والے لاہور ایئرپورٹ کے مرکزی رن وے کا افتتاح آج کیا جائیگا۔
اس حوالے سے سی اے ای ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف آج شام 6 بجے لاہور ایئرپورٹ کے مرکزی رن وے کا افتتاح کریں گے۔
وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق ، سیکریٹری ایوی ایشن، ڈی جی سی اے اے سمیت وزارت ہوابازی کے اعلی حکام لاہور پہنچ گئے ہیں۔
خیا رہے کہ لاہور اییرپورٹ کے مرکزی رن وے کی تعمیر پر کروڑوں روپے لاگت آئی ہے جو کئی ماہ سے زیر تعمیر تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement