Advertisement

پاک فضائیہ کے متعلقہ شعبے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کے لیے ہر ممکن کوشش کریں، ائیر چیف

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو

 ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے متعلقہ شعبے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کے لیے ہر ممکن کوشش کریں۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق بلوچستان کےسیلاب سےمتاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

 

ترجمان پاک فضائیہ نے بتایا ہے کہ پاک فضائیہ کے ہیلی کاپٹرز نے 16,995 پاؤنڈ سے زائد امدادی سامان سیلاب سے متاثرہ علاقوں تک پہنچایا ہے جبکہ امدادی سامان میں آٹا، گھی، چینی، دالیں، چائے اور ادویات شامل  ہیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ نامساعد موسمی حالات کے باوجود پاک فضائیہ کے اہلکار متاثرہ افراد کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد فراہم کرنے کے لیے انتھک جدوجہد کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version