Advertisement

اداکارہ ہما قریشی نے بولڈ فوٹو شوٹ سے چرایا فینز کا دل، ویڈیو دیکھیں

بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی گینگ آف واسیپور، ایک تھی ڈائن، ڈیڑھ عشقیہ، جولی ایل ایل بی جیسی کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

 ہما قریشی نے انسٹاگرام پر اپنا نیا فوٹو شوٹ شئیر کیا جوکہ بولڈ نس کی وجہ سے کا فی وائرل ہو گیا ہے ۔

Advertisement

 

 

اس سے قبل انسٹاگرام پراداکارہ ہما کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں سرخ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

 یاد رہے کہ بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ہما قریشی کے بعض مداحوں نے ہالی ووڈ فلم ’آرمی آف دی ڈیڈ‘ میں ان کے مختصر کردار پر مایوسی کا اظہار کیا تھا۔
Advertisement

اس حوالے سے ہما قریشی نے کہا تھا کہ میں چاہتی کہ اپنے تمام پرستاروں کو کہوں کہ میں ان سے پیار کرتی ہوں۔

انھوں نے کہا تھا کہ بھارتی فینز بہت اچھے ہیں، میں انھیں اتنا پیار دینا چاہتی ہوں جتنا کہ وہ ہمیں دیتے ہیں، یہ ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ  ہما نے اپنا بالی ووڈ کیریئر 2012 میں بلاک بسٹر فلم گینگ آف واسع پور سے کیا تھا، اور کافی شہرت حاصل کی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version