Advertisement

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت کی درخواست دائر

شہباز گل

شہباز گِل کے خلاف فردِ جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر

رہنما تحریکِ انصاف شہباز گل نے سیشن کورٹ اسلام آباد میں درخواست ضمانت دائر کردی۔ 

تفصیلات کے مطابق اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام کے مقدمے میں شہباز گل نے ضمانت کی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ میرے خلاف مقدمہ بد نیتی اور سیاسی بغض کی بنیاد پر بنایا گیا۔

رہنما پی ٹی آئی شہباز گل نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ بیان کے توڑ مروڑ کر تقریر کا کچھ حصہ اٹھا کر مقدمہ درج کیا گیا۔ میں پروفیسر ہوں اور  بیرون ملک درس  گاہوں میں پڑھاتا رہا ہوں۔

تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی جانب سے درخواست میں یہ بھی کہا گیا کہ مقدمہ میں جو دفعات لگی ہیں وہ بنتی ہی نہیں۔  مجھے بد نیتی کے تحت مقدمہ میں پھنسایا گیا ہے درخواست ضمانت منظور کی جائے۔

شہبازگِل جوڈیشل ریمانڈ پرجیل منتقل

Advertisement

گذشتہ دنوں اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پولیس کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے شہباز گِل کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شہبازگل کے مذید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پرفیصلہ محفوظ کیا تھا۔

سماعت کےآغازمیں جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے وکیل سے استفسار کیا کہ کیا ملزم آگیا ہے؟ وکیل فیصل چوہدری نے جواب دیا کہ باہررش تو ہے لیکن ابھی نہیں لے کرآئے۔ ایک بجے کا وقت تھا ابھی تک ملزم کو نہیں لایا گیا۔

سماعت کی تفصیل

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version