Advertisement

ڈی جے لین نے سعودی میوزک سرکٹ میں کامیابی حاصل کر لی

26 سالہ ڈی جے لین میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی میں ہونے والے ایکسپو 2020 سے سعودی عرب کی خواتین ڈی جے نے میوزک سرکٹ میں اپنا نام بنانے کی وجہ سے میڈیا کی توجہ حاصل کرلی ہے۔

یاد رہے کہ سعودی عرب جہاں خواتین کا بطور ڈی جے کام کرنا چند سال پہلے تک ایک ناقابل تصور چیز سمجھا جاتا تھا۔

تاہم آج اس ملک کے مرکزی شہروں میں یہ نسبتاً عام ہوتا نظر آرہا ہے۔

ڈی جے ہونا جوکہ سعودی عرب میں پہلے صرف ایک تفریحی سرگرمی سمجھا جاتا تھا اب باقاعدہ ایک پیشہ بن گیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ  سعودی عرب میں اب بہت سی خواتین ڈی جے سامنے  آ رہی ہیں، اور وہاں کے لوگ بھی وقت کے ساتھ ساتھ خواتین کو بطور ڈی جے انہیں اسٹیج پر دیکھنے کے عادی ہوتے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version