Advertisement

آسیان کے زیراہتمام ریجنل وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے وزیرخارجہ کمبوڈیا روانہ

وزیرخارجہ

آسیان کے زیراہتمام ریجنل وزارتی اجلاس میں شرکت کے لئے  وزیرخارجہ بلاول بھٹو کمبوڈیا روانہ ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ دورے پر کراچی سے کمبوڈیا روانہ ہوگئے ہیں۔

 

اس دوران وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آسیان کے زیراہتمام 29ویں ریجنل وزارتی اجلاس میں شرکت کرینگے۔

اسکے علاوہ بلاول بھٹو زرداری کمبوڈیا کے تین روزہ دورے کے دوران مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کریں گے۔

Advertisement

اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری دورے کے دوران کمبوڈیا کے وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے۔

خیال رہے کہ آسیان ریجنل فورم کے کیے کمبوڈیا روانہ ہونے سے قبل وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا ہے۔

ویڈیو پیغام میں  بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ حال ہی میں ہم وسطی ایشیا اور شنگھائی تعاون تنظیم سے واپس لوٹے ہیں  اور اب ہم آسیان علاقائی فورم کی جانب گامزن ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ میں آسیان ریجنل فورم میں وہ پاکستان کی نمائندگی کریں گے اس موقع کو استعمال کرتے ہویے آسیان ممالک کے دیگر ممالک ہے نمائندوں سے باہمی ملاقاتیں کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version