Advertisement

پسند کی شادی اور اغوا کا کیس، ملزمان کی عبوری ضمانت مسترد

پسند کی شادی اغوا کیس

لاہورجا کرپسند کی شادی کرنے والی لڑکی کے مبینہ اغوا کے کیس میں ملزمان کی عبوری ضمانت مسترد کر دی گئی۔ 

سٹی کورٹ کراچی میں پسند کی شادی اورمبینہ اغوا سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے عبوری ضمانت مسترد کرتے ہوئے ملزمان کو حراست میں لینے کا حکم دیا۔

عدالت نے مدعی مقدمہ کی میڈیکل معائنے کی درخواست منظور کرلی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ شرقی میں گذشہ روزلاہورجا کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کے مبینہ اغوا کے کیس میں ملزمان کی ضمانت اور میڈیکو لیگل معائنے سے متعلق درخواست پر سماعت مکمل ہوئی۔

Advertisement

عدالت نے فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا۔

کیس میں نامزد مرکزی ملزمان ظہیر اور شبیر عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے مقدمہ کا چالان منظورکیا اورچالان سے زیادتی کی دفعہ خارج کردی۔

عدالت نے ریمارکس دیے تھے کہ  ذیادتی کی دفعہ نکاح کے ہوتے ہوئے کیسے شامل کی گی۔

ماتحت عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار

دوسری جانب سندھ ہائی کورٹ نے گیارہ سالہ بچی سے ذیادتی کے الزام میں سزائے موت کے ملزم کی اپیل منظور کرتے ہوئے ماتحت عدالت کا فیصلہ کالعدم قراردے دیا۔

ماتحت عدالت نے ملزم کو زیادتی کے الزام میں  سزائے موت سنائی تھی۔

Advertisement

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ولی محمد نے فروری 2018میں سرجانی کے علاقے میں گیارہ سالہ بچی سے زیادتی کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version