تصویر میں نظر آنے والا یہ بچہ آج کا کون سا مشہور پاکستانی اداکار ہے؟

سوشل میڈیا پر اکثر شوبز شخصیات اپنے بچپن کی تصاویر شئیر کر دیتی ہیں جنہیں پہچاننا کافی مشکل ہوجاتا ہے۔
ایک ایسی ہی تصویر کے ساتھ آج ہم حاضر ہوئے ہیں، جس میں موجود بچے کو آپ کو پہچاننا ہے، تو کیا آپ نے پہچان لیا؟
ٹی شرٹ پہنے یہ معصوم بچہ کوئی اور نہیں بلکہ مشہور پاکستانی اداکار شہریار منور ہیں۔
وائرل تصویر کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ شروع سے ہی لمبے اور اسٹائلش بال رکھنے کے عادی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
یاد رہے کہ اداکار شہریار منور کئی پاکستانی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement