Advertisement

فردوس شمیم نقوی کی دس روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور

فردوس شمیم نقوی

فردوس شمیم نقوی کی میڈیا سے گفتگو

عدالت نے فردوس شمیم نقوی کی دس روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظورکرلی۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں اسلام آباد میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پرمقدمے کے خلاف پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نے حفاظتی ضمانت کے لیے درخواست سماعت ہوئی۔

عدالت نے فردوس شمیم نقوی کی دس روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظورکرتے ہوئے پولیس کو فردوس شمیم نقوی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔

سندھ ہائی کورٹ نے ہدایت کی کہ فردوس شمیم نقوی اسلام آباد کی متعلقہ عدالت سے سے رجوع کریں۔

Advertisement

عدالت نے فردوس شمیم نقوی کو بیس ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

سابق وزیراعظم عمران خان اور دیگر رہنمائوں کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

بیرسٹر منیر اقبال نے مؤقف اپنایا کہ فردوس شمیم نقوی اس دن کراچی میں موجود تھے، فردوس شمیم نقوی تحقیقات کے لیے پولیس سے تعاون کرنے کے لیے تیارہیں۔

وکیل فردوس شمیم نقوی نے استدعا کی کہ پولیس کو فردوس شمیم نقوی کو گرفتار کرنے سے روکا جائے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں احتجاج اور ریلی پر پابندی ہے اور دفعہ 144 نافذ ہے۔ پابندی کے باوجود ملزمان نے بیس اگست کو ریلی نکالی اوراحتجاج کیا۔ شرکا ریلی نے لائوڈ اسپیکر کا بے جا استعمال ،نعرے بازی کی۔

Advertisement

اسلام آباد میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پرمقدمے میں پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نے حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع کیا۔

سابق وزیر اعظم عمران خان اور دیگر رہنمائوں کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version