Advertisement

اوون کو ان طریقوں سے استعمال کریں اور بجلی کے بل میں کمی لائیں

اوون

آج آپ کو بتائیں گے کہ اوون کو استعمال کرتے ہوئے بجلی کے بل میں کس طرح کمی لائی جا سکتی ہیں۔ 

اوون میں چینی اور گلاس کے برتن کا استعمال

چینی اور گلاس کے برتن کی خاص بات یہ ہے کہ یہ گرمائش کو کافی دیر تک برقرار رکھتے ہیں با نسبت میٹل کے۔ یعنی بہت ہی کم ٹمپریچر پر آپ ڈشز کو گرم کر سکتے ہیں۔ اس طرح آپ باآسانی بجلی کا بل کم کر سکتے ہیں۔

کئی ڈشز ایک ساتھ اوون میں رکھیں

بجلی کے بل میں کمی لانے کا ایک بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک وقت میں کئی ڈشز ایک ساتھ اوون میں رکھ سکتے ہیں ، اس طرح آپ وقت بھی بچائیں اور بجلی کے بل میں بھی کمی آئے گی۔

Advertisement

کنویکشن اوون کا استعمال

کنویکشن اوون کی خاص بات یہ ہے کہ اس اوون کے استعمال سے آپ 20 فیصد تک بل میں کمی لا سکتے ہیں۔

اوون کی ریکس کا استعمال

اوون میں موجود سب سے اوپر والی ریک، بیچ والی اور سب سے نیچے والی ریک ٹمپریچر  کے حساب سے رکھی جاتی ہیں، سب سے اوپر والی ریک پر زیادہ ٹیمپریچر کے کھانوں کو پکایا جاتا ہے جبکہ بیچ والی درمیانے ٹمپریچر کے کھانوں کے لیے ہوتی ہے جبکہ نچلی ریک سب سے کم ٹمپریچر کے کھانوں کے لیے رکھی جاتی ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
جاپان کی سیاست میں نئی تاریخ رقم، پہلی خاتون وزیرِاعظم بننے کے قریب
صمود فلوٹیلا کے 137 امدادی کارکن استنبول پہنچ گئے
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version