Advertisement

ٹیکنو کیمون 19 پرو کم قیمت میں بہترین فیچر سے لیس فون

موبائل بنانے والی کمپنیوں میں ٹیکنو ایک ابھرتا ہوا برانڈ ہے جس نے کم وقت میں صارفین کا اعتماد حاصل کرنے کامیاب رہا ہے۔ کیمون سیریزاسی کی ایک جھلک ہے یہ ٹیکنو کی فلیگ شپ لائن ہے جس میں ڈیوائس کی بڑی اسکرین اور کیمرے پر خاص توجہ دی جاتی ہے کیمون 19 پروکے فیچر میں بھی اسی کو مدنظر رکھا گیا ہے۔

ٹیکنو کے اسمارٹ فون غریب اور ترقی پزیر ممالک میں خاصی شہرت کے حامل ہیں اس کی وجہ کم قیمت میں بڑی اسکرین، بہترین کیمرا اور دیرپا بیٹری شامل ہے۔

کیمون 19 پرو جسامت میں 166.8×74.6×8.6 ملی میٹر، وزن 204 گرام جبکہ باڈی پلاسٹک سے بنائی گئی ہے۔

ڈسپلے اگر بات کی جائے تو یہ 6.80 انچ کا آئی پی ایس ایل سی ڈی، 120 ہرٹز اور 1080×2460 ریزولوشن پیش کرتا ہے۔

Advertisement

فون میں میڈیا ٹیک ایم ٹی 6781 ہیلیوجی 96 کا پروسیسر استعمال کیا گیا ہے۔

 جہاں تک بات ریم کی ہے تو اس کی تفصیلات واضح نہیں ہے تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ 8 جی بی ریم 128 اور 256 جی بی اسٹوریج کی سہولت کے ساتھ دستیاب ہوسکتی ہے۔ جبکہ اس میں اینڈرائیڈ 12 کا آپریٹنگ سسٹم ہے۔

کیمون 19 پرو میں مین کیمرا 64 میگا پکسل جبکہ دوسرا 50 میگا پکسل کا ٹیلی فوٹوکیمرا موجود ہے۔ جبکہ سامنے کی جانب 32 میگا پکسل کا سیلفی کیمرا دیا گیا ہے۔

حیرت انگیز طور پر اس میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری 33 واٹ کے تیز تر چارجنگکے ساتھ دی جائی گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version