Advertisement

حکومت وعدے کے مطابق کاروباری اوقات پر پابندی ختم کرے، اجمل بلوچ

اجمل بلوچ

صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت وعدے کے مطابق کاروباری اوقات پر پابندی ختم کرے۔

تفصیلات کے مطابق اجمل بلوچ نے کاروباری اوقات پر پابندی کے خلاف ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کا وعدہ تھا اگست میں کاروباری اوقات کار پر پابندی ختم کر دیں گے۔

تاجر پیک آورز میں سب سے مہنگی بجلی کا خریدار ہے

ان کا کہنا تھا کہ تاجر پیک آورز میں سب سے مہنگی بجلی کا خریدار ہے، پیک آورز میں کمرشل ایکٹیوٹی روکے رکھنا تاجر اور ملک دونوں کا نقصان ہے۔

مفت میں چلنے والی بجلی بند کر کے تاجر کو دی جائے

Advertisement

انہوں نے کہا کہ مفت میں چلنے والی بجلی بند کر کے تاجر کو دی جائے، تاجر پیک آورز میں بجلی کی خریداری پر اربوں روپے ادا کرتا ہے۔

اب حکومت تاجروں کا مزید امتحان نہ لے

اجمل بلوچ نے کہا کہ تاجر نے اپنا بہت نقصان کر لیا اب حکومت مزید امتحان نہ لے، اگر کاروباری اوقات کار پر پابندی ختم نہ کی گئی تو احتجاج کا اعلان کر دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version