Advertisement

تصویر میں کونسا ڈاکٹر نقلی ہے؟ تیز دماغ والے لوگ ہی اس پہیلی کا درست جواب دے سکتے ہیں

آج بھی ہم اپنے صارفین کے لیے ایک دلچسپ تصویری پہیلی لے کر حاضر ہوئے ہیں جس کا جواب تیز آنکھوں اور دماغ والے افراد ہی دے سکیں گے۔

اس تصویر میں 4 ڈاکٹرز نظر آرہے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ان میں سے ایک ڈاکٹر نقلی ہے جس کو آپ لوگوں نے تلاش کرنا ہے۔

تو غور سے دیکھیں، دماغ لڑائیے اور نظریں دوڑایئے کہ مذکورہ تصویر میں کونسا ایک شخص ڈاکٹر کے بھیس میں موجود ہے۔

اگر آپ لوگ اس تصویری پہیلی کا جواب تلاش کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے  تو چلیئے ہم آپ کو اس آسان سی پہیلی کا جواب بتا دیتے ہیں۔

Advertisement

تصویر میں موجود ان چاروں میں سے وہ ڈاکٹر نقلی ہے جس کے ہاتھ میں بریف کیس موجود ہے۔ کیونکہ وہ آدمی جو بریف کیس تھاما ہوا ہے اس پر پلس (+) سائن کے بجائے ‘کراس سائن’ بنا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version