Advertisement

لاہور: لکشمی چوک میں مبینہ پولیس مقابلے کا ڈرامہ بے نقاب

اٹک؛ کامرہ کے قریب گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے لکشمی چوک میں مبینہ پولیس مقابلے کا ڈرامہ بے نقاب ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ لکشمی چوک میں سابق کانسٹیبل کامران کا منشیات فروش سے جھگڑا ہوا، کامران نے فائرنگ کر کے پطرس کو زخمی کیا اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے لگا تو ڈولفن اہلکاروں نے اسے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

فائرنگ کے نتیجے میں کامران ہلاک ہوگیا جبکہ غضنفر زخمی ہوگیا، ڈولفن اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والا 27 سالہ ڈسمس کانسٹیبل کامران تھا۔

ورثاء کا کہنا تھا کہ منشیات فروش کامران کے بہنوئی غضنفر کو منشیات بیچتا  تھا،کامران کے منع کرنے پر جھگڑا ہوا۔

بیوہ کا کہنا تھا کہ اس کا بچہ دنیا میں آنے سے پہلے یتیم ہوگیا۔

Advertisement

حکام کے مطابق ڈولفن اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والا ڈسمس کانسٹیبل کامران شاہدرہ کا رہائشی تھا اور  کچھ عرصہ پہلے تھانہ راوی روڈ سے معطل ہوا تھاکامران کی کچھ عرصہ پہلے شادی ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version