ملائکہ اروڑا کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی وڈ کی معروف ڈانسر ملائکہ اروڑا رقاصہ ہونے کے ساتھ ساتھ فلمی اداکارہ اور ماڈل بھی ہیں۔
بھارتی فلموں کی اداکارہ اور ماڈل ملائکہ اروڑا اپنے ڈانس ، فٹنس اور اسٹائلش انداز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔
اداکارہ اور ماڈل ملائکہ اروڑا کی بولڈ لباس میں تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔
انسٹاگارم پر ڈانسر ملائکہ کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سرخ رنگ کا بولڈ لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
Advertisement
اس کے علاوہ فٹنس کو اپنی زندگی کا اہم ترین حصہ تسلیم کرنے والی اداکارہ ملائکہ باقاعدگی سے جم اور ورک آؤٹ کی تصاویر بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement