Advertisement

عدالت نے پی ٹی آئی سیکریٹریٹ ملازمین کو جاری ایف آئی اے نوٹسزکیس نمٹا دیا

IHC

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

ممنوعہ فنڈنگ کیس کے معاملے میں عدالت نے پی ٹی آئی سیکریٹریٹ ملازمین کو جاری ایف آئی اے نوٹسزکیس نمٹا دیا۔

تفصیلات کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ کیس کے معاملے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو نوٹسز جاری کرتے وقت احتیاط برتنے کا حکم دیا۔

قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامرفاروق نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریری فیصلے میں کہا کہ جن نوٹسز کے خلاف درخواست دائر کی گئی ان پرعمل درآمد ہوچکا۔ ملازمین کے نوٹسز کا جواب دینے اور شامل تفتیش ہونے کے بعد درخواست غیر مؤثر ہوگئی۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ نوٹسز اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم اور سرکلر کی خلاف ورزی میں جاری کیے گئے۔ ریکارڈ پر ایف آئی اے کا سرکلر سائبر کرائم ونگ کے لیے جاری کیا گیا۔

Advertisement

اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ ایف آئی اے آئندہ نوٹسز میں مناسب معلومات فراہم کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version