درفشاں کی سیاہ لباس میں تصاویر آتے ہی چھا گئیں

پاکستانی شو بز انڈسٹری کی نامور اداکارہ درفشاں سلیم کی سیاہ لباس میں نئی تصاویر آتے ہی چھا گئیں۔
درفشاں سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بےحد پسند کیا جاتا ہے۔
اداکارہ نے انسٹاگرام پر یہ نئی تصاویر شیئر کیں ، جن میں وہ سیاہ لباس پہنے مختلف انداز سے صوفے پر بیٹھی ہوئی ہیں۔
اداکارہ نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’اپنے صوفوں کو استعمال کرنے کے بیس طریقوں میں سے ایک یہ ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

