گلوکار جسٹن بیبر کی اسٹیج پر واپسی

امریکی گلوکار جسٹن بیبر کی اسٹیج پر واپسی ہوگئی ہے۔
جسٹن بیبر نے انسٹاگرام پر اپنے نئے شوز کی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کیں اور مداحوں سے کہا کہ میں نے آپ کو یاد کیا۔
یاد رہے کہ پچھلے دنوں ایک بیماری کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد اب ان کی اسٹیج پر واپسی ہوئی ہے۔
جسٹن بیبر میں ریمسے ہنٹ سنڈروم کی تشخیص ہوئی تھی اور انہوں نے اپنے کئی کنسرٹس منسوخ کر دیے تھے۔
Advertisement
تاہم اب’جسٹن ٹور‘ کے تحت گلوکار 30 ممالک کے دورے کریں گے۔
واضح رہے کہ مجوزہ شیڈول کے مطابق جسٹن بیبر 18 اکتوبر کو بھارت بھی جائیں گے اور نئی دہلی میں پرفارم کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

