Advertisement

محمود خان کا خیبر پختونخوا پولیس کو پنجاب کے برابر مراعات دینے کا اعلان

محمود خان

بے ضابطگیوں کا الزام؛ محکمہ اینٹی کرپشن کا سابق وزیراعلٰی کے پی محمودخان کو نوٹس

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے خیبر پختونخوا پولیس کو پنجاب کے برابر مراعات دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے یوم شہداء پولیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا پولیس کی ایک تاریخ ہے۔

انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس کے صوبے کا وزیراعلیٰ ہونا میرے لیے اعزاز ہے، دہشت گردی کو فرنٹ  پر کسی نے للکارا ہے تو وہ کے پی پولیس ہے، ہماری خواہش ہے کہ پولیس کو محفوظ رکھ کر زیادہ غازی فراہم کریں۔

 محمود خان نے کہا کہ وطن اور امن کے لیے شہادتیں دیتے رہیں گے، پولیس کو ہر قسم کی سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کراتا ہوں، یہ وطن ہو گا تو ہم ہوں گے، ہمیں امن کے لیے کوشش کرنی ہو گی۔

  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ خیبر پختونخوا پولیس کو پنجاب کے برابر مراعات دینے کا اعلان کرتا ہوں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version