Advertisement

نیہا شرما نے دیئے بے حد ’بولڈ‘ پوز، تصاویر وائرل

بالی ووڈ کی اداکارہ نیہا شرما انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔ فلم کروک سے اپنے ہندی فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ بہت زیادہ فلموں میں نظر نہیں آتیں جس سے اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے کردار کے انتخاب میں کتنی محتاط ہیں۔

 فی الحال ہم آپ کو دکھاتے ہیں نیہا شرما کی چند ایسی تصاویر، جس میں ان کی خوبصورتی اور معصومیت کا امتزاج واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

ہر گزرتے دن کے ساتھ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ ایسے میں انسٹا سیلبریٹرز بھی اپنے فولورز کو باخبر رکھنے کے لئے انسٹا اسٹوریز اور پوسٹ ایڈ کرتے رہتے ہیں تاکہ ان کے فولورز کو ان کی فولو کی جانے والی شخصیت کے متعلق معلومات ملتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version