اے این ایف کی پاک افغان بارڈر پر کارروائی، افغان باشندے سے 3 کلوگرام آئس برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی جانب سےپاک افغان بارڈر پر کارروائی کے دوران افغان باشندے سے 3 کلوگرام آئس برآمد کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ چمن بارڈر پر معمول کی چیکنگ کے دوران عمار دین نامی افغان باشندے سے 3 کلوگرام آئس برآمد ہوئی ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ ملزم کو موقع پر گرفتار کرلیا گیا ہے جو کہ منشیات افغانستان سے پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ ملزم کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement