Advertisement

ان طیاروں کو قبرستان کیوں کہا جاتا ہے؟

یہ تصاویر دراصل تھائی لینڈ کے ایروپلین گریویارڈ کی ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ میں ایک ایسا قبرستان بھی ہے جہاں طیاروں کو لے جا کر پھینک دیا جاتا ہے، یہ جگہ طیاروں کے قبرستان کے نام سے مشہور ہو گئی ہے۔

یہ قبرستان بینکاک کے مشرق میں واقع ایک کھلے میدان میں موجود ہے۔

دل چسپ بات یہ ہے کہ یہ قبرستان ایک سیاحتی مقام کا روپ دھار گیا ہے۔

Advertisement

اس کے علاوہ یہاں اورینٹ تھائی ایئر لائنس کے دو ایسے طیارے بھی ہیں جن کی قیمت 300 کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔

واضح  رہے کہ امریکا میں طیاروں کا اس سے بھی بڑا قبرستان موجود ہے، ایریزونا کے ٹسکن میں تقریباً 4 ہزار فوجی طیارے اسکریپ یارڈ میں پڑے ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version