Advertisement

ناظم جوکھیو قتل کیس میں اہم پیش رفت، فریقین کے درمیان صلح ہوگئی

ناظم جوکھیو قتل کیس

ناظم جوکھیو قتل کیس

ناظم جوکھیوقتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے مطابق فریقین کے درمیان صلح نامہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیرکراچی کی عدالت میں فریقین کے درمیان صلح نامہ ہونے کے بعد ناظم جوکھیو کے ورثاء نے حلف نامہ جمع کرا دیا۔

ناظم جوکھیو کے ورثا نے حلف نامے میں قرار کیا کہ ہماری ملزمان کے ساتھ صلح ہوچکی ہے کیس ختم کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔

حلف نامہ ناظم جوکھیو کی والدہ، بیوہ اوربچوں کی جانب سے جمع کرایا گیا ہے۔

عدالت نے قانونی ورثا سے متعلق اخبار میں اشتہار شائع کرنے کا حکم دیتے ہوئے نادرا سے بھی آئندہ سماعت تک رپورٹ طلب کرلی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ کیس میں پپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس سمیت 6 ملزمان گرفتار ہیں۔

ملزمان پر آج فرد جرم عائد ہونی تھی، عدالت نے کیس کی مزید سماعت 15 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version