Advertisement

کوئٹہ زاہدان فریٹ آپریشن کے لیے ڈیڈیکیشن ٹیم مقرر کی جائے، سعد رفیق

سعد رفیق

سعد رفیق نے کہا ہے کہ کوئٹہ زاہدان فریٹ آپریشن کے لیے ڈیڈیکیشن ٹیم مقرر کی جائے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں انہیں ریلوے ڈرائی پورٹس کی کارکردگی پر بریفنگ دی گئی۔

اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ تجارت کو فروغ دینے اور ریونیو بڑھانے کیلیے تمام پورٹس کی ایویلیوایشن رپورٹ وزارت میں بھجوائی جائے۔

انہوں نے کہا کہ کوئٹہ زاہدان سیکشن کا ٹرن اراؤنڈ ٹائم کم کرنے، سیکشن کا تفصیلی سروے کرنے اور ٹریک کو مزید فٹ کرنے کے لیے فنڈز مختص کیے جائیں۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کوئٹہ زاہدان فریٹ آپریشن کے لیے ڈیڈیکیشن ٹیم مقرر کی جائے اور سبی ہرنائی سیکشن پر سیلابی نقصانات کی ریپیئر اور نامکمل سیکشن کی جلد از جلد تکمیل کی جائے گی۔

Advertisement

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے مزید کہا کہ عوامی سہولت کیلیے، چین سے نئی کوچز کو مقررہ وقت سے پہلے منگوانے کی درخواست بھی کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا رضی دادا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
پاکستانی تجارت کو بڑا دھچکا، تمام شعبوں کی مجموعی برآمدات مزید گر گئیں
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 5 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد جہنم واصل
7 ارب ڈالر کا قرض کی اگلی قسط، آئی ایم ایف کی 51 شرائط میں سے زیادہ تر پوری
کراچی کا موسم خوشگوار؛ بارش ہوگی یا نہیں؟ جانیے
ایشیا کپ: پی سی بی کا اینڈی پائی کرافٹ کی تبدیلی کا مطالبہ، بائیکاٹ پر قائم موقف برقرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version