Advertisement

اس طریقے سے گھر صاف کریں بار بار صفائی کی ضرورت نہیں پڑے گی

چھوٹے بچوں کے گھر میں اکثر فرش پر زیادہ کچرا پایا جاتا ہے جسکی وجہ سے اکثر خواتین کو بار بار صفائی کرنی پڑتی ہے تاکہ گندے فرش کی گندگی کی وجہ سے بچے متاثر نہ ہو اور ہر قسم کی بیماری سے محفوظ رہیں۔

آج ہم آپ کو صفائی کا بےحد آسان طریقہ بتائیں گے جس سے آپ کے گھر کا فرش اچھی طرح صاف ہوجائے گا، اور وقت بھی کم لگے گا ۔

ٹپس:

۔ وائپر لیں اور اس پر ڈبل سائیڈ ٹیپ لگا دیں ۔

۔ جہاں فرش پر گرد ، کچرا ، کندگی یا بال وغیرہ نظر آئیں فوراً ٹیپ لگے وائپر سے صاف کرلیں ۔

Advertisement

۔ صفائی کے بعد وائپر سے ٹیپ نکال لیں ۔

۔ لیجیئے اس طریقے سے ہوا آپ کا فرش بھی صاف اور وقت کی بچت بھی ۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نیپرا کا بڑا ایکشن اضافی بلنگ اور لوڈشیڈنگ پر گیپکو اور سیپکو پر جرمانہ
مستونگ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن؛ بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گرد ہلاک
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version