Advertisement

مارٹن گپٹل کی کپتانی میں کھیلنا اچھا لگتا ہے، فن ایلن

نیوزی لینڈ کے مشہور پاور ہٹر فن ایلن نے میڈیا پر ہونے والی قیاس آرائیوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مارٹن گپٹل کی کپتانی میں کھیلنا اچھا لگتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ڈریسنگ روم میں فن ایلن اور مارٹن گپٹل کے مابین قیادت حاصل کرنے کی قیاس آرائیوں نے جنم لیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کیوی ٹیم کے بعض کھلاڑی مارٹن گپٹل کی قیادت سے مطمئن نہیں ہیں جن میں سرفہرست پاور ہٹر فن ایلن بھی شامل ہیں۔

میڈیا میں کیوی ٹیم کی کپتانی بھی فن ایلن کو دینے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔

فن ایلن نے ان تمام خبروں کو بے بنیاد کر قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں مارٹن گپٹل کی کپتانی میں کھیلنا اچھا لگتا ہے اور وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھی اپنے تجربہ کار کپتان کی زیر قیادت کھیلنے کو تیار ہیں۔

Advertisement

دونوں کو منگل کو 16 اکتوبر سے نومبر کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ آسٹریلیا میں 13 ٹورنامنٹ جہاں بلیک کیپس متحدہ عرب امارات میں پچھلے سال کے فائنل میں جگہ بنانے کے بعد ایک بہتر انداز میں جانے کی امید کریں گے۔

مارٹن گپٹل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 36 سال کے ہو جائیں گے، جبکہ 23 سالہ ایلن فن گزشتہ دو سالوں کی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر چکے ہیں۔

ایلن فن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہ ڈریسنگ روم میں کپتان کے ساتھ کوئی لڑائی نہیں ہے، اور ٹیم کے طور پر ہم سب متحد ہیں۔

ایلن فن نے مستقبل میں کپتان بنائے جانے کی افواہوں کے حوالے سے کہا کہ مجھے کوئی جلدی نہیں ہے اور میں مارٹن گپٹل کی قیادت میں کھیلنے کو تیار ہوں۔

ایلن فن کا مزید کہنا تھا کہ میں کیوی ٹیم کا حصہ ہوں اور میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے اور میں کوشش کرتا ہوں کہ اس قسم کی چیزوں پر زیادہ دباؤ نہ ڈالوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version