Advertisement

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید چھ فلسطینی شہید

فلسطینی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مزید چھ فلسطینوں کو شہید کردیا گیا۔

فلسطینی حکام کے مطابق آج صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فائرنگ سے مزید 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فائرنگ کے واقعے کے دوران 21 فلسطینی بھی زخمی ہوئے۔  جن میں سے تین کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

اطلاعت کے مطابق شہید ہونے والوں میں سے ایک فلسطینی غیرمسلح تھا۔

اس سے قبل ایک فلسطینی نوجوان، قصی التمیمی، مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کوارٹر کے قریب گاؤں میں اسرائیلی فورسز کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں کے دوران بھی مارا گیا۔

اس کے علاوہ 19 سالہ فلسطینی نژاد امریکی لڑکی انور تمیمی کو منگل کی رات گرفتار کیا گیا تھا اور اسے ایک فوجی جیل میں رکھا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version