Advertisement

عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب بنانے کا فیصلہ

عمر چیمہ

عمر چیمہ

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ہاشم ڈوگر کی جگہ وزارت داخلہ کا چارج دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

پاکستان تحریک انصاف نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو پنجاب کا مشیر داخلہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پنجاب کی وزارت داخلہ کے لیے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے نام کی منظوری بھی دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق عمر سرفراز چیمہ کو وزیراعلیٰ کا مشیر برائے داخلہ بنایا جائے گا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر کے مستعفی ہونے کے بعد پنجاب میں وزارت داخلہ کا منصب خالی تھا۔

یہ بھی پڑھیں؛ وزیرداخلہ پنجاب نے وزارت استعفیٰ دے دیا 

Advertisement

گزشتہ روز سابق وزیرداخلہ کرنل ریٹائرڈ ہاشم ڈوگر نے ذاتی وجوہات کی بنا وزارت سے استعفیٰ دے دیا تھا اور اس حوالے سے انہوں نے ایک ٹوئٹ میں ہاتھ سے لکھا ہوا استعفیٰ بھی شیئر کیا۔

ٹوئٹ میں انہوں نے کہا تھا کہ آج میں نے چند ناگزیر اور ذاتی وجوہات کی بنا پر وزارت سے استعفیٰ دیا ہے تاہم میں آگے بھی پی ٹی آئی کے ادنیٰ کارکن کے طور پر کام کرتا رہوں گا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلاول بھٹو نے علاقائی امن کیلیے افغان حکام کو اہم مشورہ دے دیا
لگتا ہے تورا بورا بھلا دیا جہاں سے آپ دم دبا کر بھاگے تھے،افغانستان کوواضح پیغام
افغان طالبان اور بھارتی دہشتگردوں کی فائرنگ سے مادر وطن پر قربان شہداء کو محسن نقوی کا خراج تحسین
افغان طالبان کا بلا اشتعال حملہ؛ پاک فوج کا بھرپور جواب، 200 سے زائد دہشتگرد ہلاک، 23 جوان شہید
ڈیرہ اسماعیل خان، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کا متاثرہ پولیس ٹریننگ اسکول کا دورہ
افغان جارحیت کو ناکام بنانے کے بعد پاک فوج کے جوان کا لہو گرما دینے والا بیان سامنے آگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version