Advertisement

مالک نے بائیک چور کو رنگے ہاتھوں کیسے پکڑا؟ دلچسپ ویڈیو دیکھیں

بھارتی چور کی ویڈیو نے سب کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔

 سوشل میڈیا پروائرل ہونے والے ایک چور نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکے نے ایک بائیک چوری کی لیکن جیسے ہی بائیک کے اصل مالک کو چوری کا پتا چلتا ہے تو وہ فوراً چور کا پیچھا کرنا شروع کر دیتا ہے۔

ویڈیو میں دو لڑکوں کو چور سے بات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 ایک لڑکا چور سے سوال کرتا ہے کہ یہ بائیک کب لی جس پرچور جواب دیتا ہے کہ ابھی دو ہفتے ہوئے ہیں۔

جس پرلڑکا ایک اور سوال کرتا ہے بائیک کا نمبر کیا ہے ، اس سوال پر چور فوراً بائیک کا نمبردیکھنے لگتا ہے۔

Advertisement

تاہم فوراً بائیک کا مالک بائیک کا نمبر بتا کر چور سے کہتا ہے کہ تمہیں پتا ہے کہ مجھے کیسے معلوم ہوا بائیک کا نمبر؟ ساتھ ہی مالک فوراً خود جواب دیتا ہے کہ یہ بائیک میری ہی چوری کی ہے۔

 تاہم دونوں لڑکوں کو ویڈیو میں چور کو مارتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو دلچسپ کیپشن کے ساتھ شئیر کیا جس میں لکھا کہ تجھے کیا لگا ہم دھکا لگانے آئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
ایشیا کپ 2025 : سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
اسرائیل اور بھارت کی فنڈنگ پر لندن میں اسلام مخالف ریلی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version