Advertisement

ہم عالمی برادری کے ساتھ مل کر موسمیاتی تبدیلی پر کام کرنے کو تیار ہیں، حنا ربانی کھر

حنا ربانی

کسی بھی 18 برس سے کم عمر فرد کی شادی اب ممکن نہیں، حنا ربانی کھر

حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ہم عالمی برادری کے ساتھ مل کر موسمیاتی تبدیلی پر کام کرنے کو تیار ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہم شکرگزار ہیں کہ مختلف ممالک نے ہمیں سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے امداد اور دیگر طریقوں سے مدد کی۔

انہوں نے کہا کہ یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ دنیا بھر سے تمام ممالک نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے پاکستان کی مدد کی ہے، پاکستان میں بدترین موسیماتی تبدیلی کا سامنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا ادا حصہ پانی میں ڈوب ہوا ہے، پاکستان میں سیلاب سے 33 ملین لوگ آسمان تلے ہیں، ہم 33 ملین لوگوں کو ایک ساتھ امداد نہیں پہنچا پارہے ہیں، اس مسئلے کو دور کرنے کے لئے حکومتی کام جاری ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ حالیہ سیلاب نے پاکستان میں تباہی، موسمیاتی تبدیلی اور انفراسٹرکچر کومتاثر کیا، ہم عالمی برادری کے ساتھ مل کر موسیماتی تبدیلی پر کام کرنے کو تیار ہیں۔

Advertisement

وزیر مملکت برائے وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے مزید کہا کہ سیلاب سے متاثر انفراسڑکچر پر کام کرنے کے لئے حکمت عملی بھی تیار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version