Advertisement

سیہون بم دھماکے کے ملزم فرقان عرف اعظم کو مزید چار مقدمات میں سزا

بچے پر تشدد اور ہلاکت کا کیس

بچے پر تشدد سے ہلاکت کا کیس؛ ملزمہ کے جسمانی ریمانڈ میں مذید توسیع

عدالت نے سیہون بم دھماکے کے ملزم فرقان عرف اعظم کو مزید چار مقدمات میں سزا سنا دی۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کراچی نے سیہون بم دھماکے کے ملزم فرقان عرف اعظم کو مزید چار مقدمات میں سزا سنادی۔

عدالت نے ملزم فرقان کو مجموعی طور پر مجموعی طور پر 35 سال قید کی سزا سنائی اور ملزم پر دو لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ملزم کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیتے یوئے کہا کہ جرمانے کی رقم سرکاری خزانے میں جمع کرائی جائے۔

ملزم کو دھماکہ خیز مواد رکھنے پر 14 سال قید کی سنائی گئی۔ عدالت نے غیر قانونی اسلحہ کے تین مقدمات میں 7’7 سال قید کی سزا سنائی۔

Advertisement

ملزم کے خلاف ملیر سٹی تھانے میں 2020 میں مقدمات درج کیے گیے تھے۔ ملزم فرقان کو سیہون بم دھماکہ کیس میں 80 مرتبہ سزا موت سنائی جا چکی ہے۔

سندھ ہائیکورٹ بھی ملزم کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کرچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version