Advertisement

رانا ثناءاللہ کی زیرصدارت اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس

رانا ثناءاللہ کی زیرصدارت امن وامان کےمتعلق اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں دہشت گردی واقعات کے مکمل کنٹرول کے حوالے سے مخلتف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 سٹیرنگ کمیٹی نے خیبرپختونخواہ بلخصوص سوات میں حالیہ دہشت گردی واقعات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

 اجلاس میں تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کا معاملہ بھی زیرغور آیا۔

خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر کمیٹی نے اظہار تشویش کیا جبکہ کمیٹی نے دہشت گردی کے خلاف سوات کے عوام کیساتھ یکجہتی کا اظہار بھی کیا۔

Advertisement

وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بھرپور مدد دینے کا فیصلہ بھی کیا۔

اجلاس میں کمیٹی اراکین ایم این اے خالد مقبول صدیقی، ایم این اے خالد حسین مگسی، ایم این اے محسن داوڑ، مشیر وزیراعظم انجینئر امیر مقام، انجینئر شوکت اللہ خان اور سابق سینیٹرمحمد صالح شاہ شریک تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version