Advertisement

ایریزونا میں سانپ کی دیوار پر چڑھنے کی ویڈیو وائرل

ایریزونا کے نیشنل میموریل میں سونورن ماؤنٹین نامی سانپ کی مہارت کے ساتھ دیوار پر چڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سونورن ماؤنٹین کنگز نامی سانپ نے ایریزونا میں کوروناڈو نیشنل میموریل میں ایک دیوار پر چڑھنے کی کوشش کو ویڈیو نیشنل پارکت سروس کے عملے نے کیمرے پر فلم بند کر لیا۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سانپ بڑی مہارت کے ساتھ دیوار کی اینٹوں کے درمیان خالی جگہ پر کامیابی کے اوپر چڑھتا جا رہا ہے۔

سانپ کا رنگ سرخ، سیاہ اور سفید تھا اور دیوار پر چڑھنے کے منظر حیران کن تھا، جسے صارفین نے بے حد پسند کیا۔

Advertisement

سونورن ماؤنٹین کنگز سانپ درمیانے سائز کے سانپ ہیں جن کے جسم پر سرخ، سیاہ اور سفید کراس بینڈ ہوتے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین اس کی چڑھنے کی مہارت سے بہت متاثر ہوئے اور کچھ لوگوں نے یہ بھی تبصرہ کیا کہ اس نے انہیں “نوکیا” پر سانپ گیم کی یاد دلادی۔

ایک صارف نے تبصرہ کیا مجھے لگتا ہے کہ اس کے لیے میوزک کی ضرورت ہے، ایک اور صارف نے لکھا کہ میں یہ گیم اپنے نوکیا پر کھیلتا تھا۔ اگرچہ گرافکس اتنے اچھے نہیں تھے.

کنگ سانپ کی ویب سائٹ کے مطابق، سونورن ماؤنٹین کنگز سانپ ایریزونا کے وسطی اور جنوب مشرقی پہاڑی علاقوں میں پائے جاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version