Advertisement

آج پنجاب میں ضمنی انتخابات کا عمل پر امن رہا، عمر چیمہ

عمر سرفراز چیمہ

عمر سرفراز چیمہ

عمر سر فراز چیمہ نے کہا ہے کہ آج پنجاب میں مجموعی طور پر ضمنی انتخابات کا عمل پر امن رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشیرِ داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج پنجاب بھر میں مجموعی طور پر ضمنی انتخابات کا عمل پر امن رہا ہے جبکہ انتظامیہ، پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں نے بھی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کے مخالف امیدواران نے بھی حکومتی اقدامات کی تعریف کی ہے۔

مشیرِ داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے مزید کہا کہ حکومت پنجاب نے کسی بھی سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر اپنے فرائض سر انجام دیئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ، شرکاء کا افواج پاکستان کوشاندار خراجِ تحسین
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version