صحت کارڈ کا لانسیٹ میں شامل ہونا ہماری بہت بڑی کامیابی ہے، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ کامیابی میری حکومت کی پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کی راہ میں سب سے بڑی کامیابیوں میں سے ایک ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے صحت کارڈ کو عالمی طبی جریدے لانسیٹ میں سراہا گیا، جو کہ دنیا کے سب سے باوقار طبی جرنل میں سے ایک ہے۔
Our Sehat Card appreciated in Lancet, one of the world's most prestigious medical journals, as “a substantial achievement much richer countries couldn't achieve”. This is one of my Govt's greatest achievements on the path to making Pak a welfare state.https://www.bolnews.com/urdu/latest/2022/10/631094/amp/
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 19, 2022
سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ ایک ایسی اہم کامیابی جو زیادہ امیر ممالک حاصل نہیں کرسکے۔ یہ میری حکومت کی پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کی راہ میں سب سے بڑی کامیابیوں میں سے ایک ہے۔
Sehat Card featured in the Lancet, one world's most prestigious medical journal, that calls it “a substantial achievement much richer countries couldn't achieve”. https://www.bolnews.com/urdu/latest/2022/10/631094/amp/
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 19, 2022
دوسری جانب سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھی ٹوئٹ کی ’’ صحت کارڈ کو مشہور بین الاقوامی میڈیکل جرنل دی لانسیٹ میں شامل کیا گیا ہے، جو دنیا کے سب سے معتبر طبی جرنل ہیں، یہ ایک ایسی اہم کامیابی ہے جو زیادہ امیر ممالک بھی حاصل نہیں کرسکتا ہے‘‘۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News