Advertisement

لال حویلی کا معاملہ، وکیلِ درخواستگزارکوہرصورت بحث کیلئے پیش ہونے کا حکم

شیخ رشید

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کا لال حویلی کو ڈی سیل کرنےکا حکم

عدالت نے لال حویلی سمیت سات اراضی یونٹس کی بے دخلی نوٹس پرسماعت 26 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور ان کے بھائی کے لال حویلی سمیت سات اراضی یونٹس کی بے دخلی نوٹس پر کیس کی سماعت ہوئی۔

مقامی عدالت کے جج نے درخواست گزار کے وکیل کو ہر صورت 26 اکتوبر کو بحث کیلئے پیش ہونے کا حکم دیا۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خورشید عالم بھٹی نے کیس کی سماعت کی۔ جبکہ متروکہ وقف املاک کے وکیل نے عدالت سے کیس کی مکمل تیاری کیلئے مزید وقت دینے استدعا کی جسے منظور کرلیا گیا۔

شیخ رشید کے بھائی شیخ صدیق کے وکیل نے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر کیخلاف 110 کی درخواست جمع کرائی جس پر متروکہ وقف املاک کے وکیل نے سوال اٹھاتے ہوئے کیا کہ متروکہ وقف املاک سے متعلق قانون واضح ہے اور اپنا جواب عدالت میں جمع کرا دیا۔

Advertisement

عدالت نے آئندہ سماعت پر مرکزی درخواست اور حکم امتناع پر بحث کا حکم دیتے ہوئے کیس کہ سماعت ملتوی کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version