Advertisement

عوام کے مسائل ہر صورت حل کئے جائیں‘ چوہدری پرویزالہی’

  • خاور
  • شيئر

 

’راولپنڈی میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے‘ وزیر اعلی پنجاب

تفصیلات کے مطابق  وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نےشکایات سیل کے چیئرمین زبیر احمد خان سے لاہور میں ملاقات کی  جس میں شکایت سیل کے چیئرمین  نے اپنی رپورٹ پیش کیجس کے بعد وزیر اعلی پنجاب نے شکایت سیل کی کارکردگی اور شکایات کے ازالے پر بریفنگ  دی ۔

وزیر اعلی چودھری پرویز الٰہی  نے عوامی شکایات کا فوری طور پر ازالہ کرنے کے لئے  ضروری اقدامات  کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا  کہ عوام کے مسائل ہرصورت حل کئے جائیں ،عوام کو ریلیف دینا اورعوام کے مسائل حل کرنا ہماری اولین ترجیح ہے ۔

 وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی نے واضح کیا کہ راولپنڈی میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو ہر صورت پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے اورعوام کی خدمت  مسلسل جاری رکھیں گے-

Advertisement

 بعد ازاں وزیر اعلی چودھری پرویز الٰہی نے زبیر احمد خان کی بھابھی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے  فاتحہ خوانی  بھی کی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version