Advertisement

عمران خان کا لانگ مارچ، وفاقی حکومت نے سیکیورٹی ایجنسیوں سے اہلکار طلب کرلئے

اسلام آباد (محمداویس) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے لانگ مارچ کا خوف وفاقی حکومت نے تمام وفاقی سیکیورٹی ایجنسیوں سے اہلکار طلب کرلیے، سندھ پولیس کے بعد سندھ رینجرز کے اہلکار بھی اسلام آباد پہنچ گئے۔

 کانٹینٹ سیل بول نیوز اسلام آباد کے  مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے لانگ مارچ کا خوف وفاقی حکومت نے تمام سیکیورٹی ایجنسیز سے اہلکار طلب کرلئے، وفاقی حکومت نے سندھ پولیس کے بعد سندھ رینجرز کو بھی  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی سیکیورٹی کے لیے طلب کرلیا ہے۔

وفاقی حکومت کے طلب کرنے کے بعد سندھ رینجرز کے دستے اسلام آباد پہنچ گئے، سندھ رینجرز کے اہلکاروں کو پرانے ریڈ زون کے داخلی راستوں پر تعینات کیا گیا ہے۔

بڑی تعداد میں سیکیورٹی اہلکار اسلام آباد پہنچادیئے گئے مگر وفاقی دارالحکومت میں سندھ پولیس کے لیے بھی کھانے پینے اور سونے کا کوئی بندوبست نہیں سندھ پولیس کے اہلکار پورے دن پارکوں میں بیٹھے پر مجبور، پارکوں میں بیٹھ کر دن گزارنے لگے۔

اس کے ساتھ ایف سی کے اہلکاروں کے لیے رہائش کا کوئی بندوبست نہیں،فیصل مسجد اور سیکریٹریٹ مسجد میں ایف سی اہلکاروں کو ٹھہریا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version