Advertisement

دنیائے کھیل میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والا ایتھلیٹ کون؟ جانیئے

پیشہ وارانہ کھیلوں میں ایتھلیٹس کو بھاری معاوضہ دے کر میدان میں اتارا جاتا ہے، دنیا کے مختلف کھیلوں کے بہترین ایتھلیٹس بھاری معاوضہ لیتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے سنسنی خیز طور پر سعودی عرب میں النصر کے ساتھ 173 ملین پاؤنڈز سالانہ کے معاہدے پر اتفاق کیا ہے، جس سے وہ کھیل میں سب سے زیادہ کمانے والا بن جائے گا۔

کرسٹیانو رونالڈو جو 37 سال کے ہو چکے ہیں نے اس ماہ کے شروع میں مانچسٹر یونائیٹڈ کا معاہدہ ختم کر دیا تھا۔

مانچسٹر یونائیٹڈ فٹ بال کلب کے سربراہوں کے ساتھ ہنگامہ خیز تعلقات کے بعد جو اس وقت مزید خراب ہوا جب اس نے پیئرز مورگن کے ساتھ ایک ٹی وی انٹرویو میں متعدد متنازعہ بیانات دیے۔

Advertisement

ایک ہسپانوی اخبار کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کے ساتھ ڈھائی سال کے معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔ جس کی قیمت 173 ملین پاؤنڈز سالانہ ہے، اور اب فارورڈ 40 سال تک فٹ بال کے میدان میں نظر آئیں گے۔

فوربس کے مطابق اگر کرسٹیانو رونالڈ اور النصر کے مابین یہ معاہدہ طے پا جاتا ہے تو کرسٹیانو رونالڈو دنیائے کھیل میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے ایتھلیٹ بن جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version