Advertisement

منشیات اسمگلنگ کیس؛ رانا ثنااللہ اورشریک ملزم کی حاضری معافی کی درخواستیں منظور

منشیات اسمگلنگ کیس

عدالت نے منشیات اسمگلنگ کیس میں رانا ثنااللہ اورکیس میں شریک ملزم کی حاضری معافی کی درخواستیں منظور کرلیں۔ 

تفصیلات کے مطابق انسداد منشیات عدالت میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کیخلاف منشیات اسمگلنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ اور شریک ملزم محمد اکرم کی ایک روز کی حاضری معافی کی درخواستیں منظورکرتے ہوئی منشیات اسمگلنگ سے متعلق مزید کارروائی کیلئے کیس کی سماعت 3 دسمبر تک ملتوی کردی۔

اسپیشل جج اینٹی نارکوٹکس شیخ نعیم نے رانا۔ثنا اللہ سمیت دیگر کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ عدالت میں فرہاد علی شاہ ایڈووکیٹ نے رانا ثنا اللہ کی حاضری معافی کی درخواست دائر کی۔

فرہاد علی شاہ ایڈووکیٹ درخواست میں عدالت سے استدعا کی کہ رانا ثنا اللہ لا اینڈ آڈر کے سلسلے میں مصروف ہیں ایک روز کی حاضری معاف کی جائے۔

Advertisement

شریک ملزم محمد اکرم دل کی تکلیف کی وجہ سے پیش نہیں ہوا اس کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version