Advertisement

شہری کو معلومات فراہم نہ کرنے پر چیف انجینئر این ٹی ڈی سی کو شوکاز جاری

 پاکستان انفارمیشن کمیشن نے شہری کومعلومات نہ فراہم کرنے پرچیف انجینئر این ٹی ڈی سی کو جرمانے کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا

چیف انفارمیشن کمشنر محمد اعظم اور انفارمیشن کمشنر زاہد عبداللہ نے شہری پرویز اقبال کی جانب سے دائر اپیل کی سماعت کی ،کمیشن کے شوکاز نوٹس پر چیف انجینئر پیش نہ ہوئے تو کمیشن نے چیف انجینئر کی عدم پیشی پر کمیشن کا اظہارِ برہمی کیا۔

چیف انفارمیشن کمشنر محمد اعظم نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ لوگ ملک کے قانون سے بڑے بن جاتے ہیں، قانون پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے شہری مسائل کا شکار ہیں۔

انفارمیشن کمشنر زاہد عبداللہ نے کہا کہ ہائیکورٹ نے حکم امتناعی جاری نہیں اس لئے کمیشن کا حکم موجود ہے معلومات نہ دینے کے خلاف درخواست پر کمیشن نے 13 ستمبر کو حکم دیاتھاجس پر ابھی تک عمل نہیں کیا گیا۔ کیس کی مزید سماعت آئندہ ہفتے ہوگی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version