Advertisement

ایران کے جنوبی علاقے میں 5.6 شدت کا زلزلہ، خبر ایجنسی

یورپ کے بحیرہ روم کے زلزلہ مرکز کے مطابق ایران کے جنوبی علاقے میں 5.6 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی ہے۔

ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران کے جنوبی علاقے میں آنے والے زلزے کے جھٹکے متحدہ عرب امارات میں بھی محسوس کیے گئے۔

ایرانی میڈیا نے بھی خبر کی تصدیق کر دی ہے اور کہا ہے کہ حکومت نے زلزلے سے متاثرہ علاقے میں ریسکیو ٹیمیں روانہ کر دی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز خلیج میں واقع اہم بندرگاہ والا شہر بندر عباس سے 100 کلومیٹر دور تھا۔

ای ایم ایس سی نے مزید کہا کہ زلزلہ 10 کلومیٹر (6 میل) کی گہرائی میں تھا اور متحدہ عرب امارات کے راس الخیمہ شہر سے تقریباً 88 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔

Advertisement

ایرانی ٹی وی کا کہنا ہے کہ ابھی تک کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version