Advertisement

پی ٹی آئی کا حقیقی لانگ مارچ 25 نومبر کو کوئٹہ سے روانہ ہوگا

پی ٹی آئی

سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی قیادت میں کوئٹہ سے پی ٹی آئی کا حقیقی لانگ مارچ 25 نومبر کو روانہ ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق حقیقی آزاد لانگ مارچ کیلئے پی ٹی آئی بلوچستان کا قافلہ 25 نومبر کو کوئٹہ سے روانہ ہوگا جس کی قیادت قاسم سوری کرینگے جو بروز جمعہ 1 بجے کوئلہ پھاٹک سے روانہ ہوگا۔

بول نیوز ذرائع کا کہنا ہے کہ  پی ٹی آئی بلوچستان کا قافلہ چھوٹی بڑی گاڑیوں پر مشتمل ہوگا جوکوئٹہ کے راستے ژوب سے روالپنڈی پہنچ کر مرکزی حقیقی مارچ میں شامل ہو جائے گا ۔

 بول ذرائع نے مزید بتایا کہ حقیقی لانگ مارچ کیلئے پی ٹی آئی بلوچستان نے کنٹینر اسٹیج تیار کرلیا ہے جو 30 فٹ اونچائی اور 50 فٹ لمبائی پر مشتمل ہے جس پر صوبائی قائدین مختلف اضلاع و تحصیلوں سے خطاب کرتے ہوئے جائیں گے

واضح رہے کہ اس مارچ میں شرکت کرنےکیلئے بزرگ اورخواتین سمیت نوجوان  کافی پرجوش دکھائی دے رہے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
روانڈا میں پاکستانی سفیر کا ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال کا دورہ، دو طرفہ تعاون پر زور
کولاچی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 خوارجی ہلاک
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version